شام کے لئے ایران کی مدد+ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i418023-شام_کے_لئے_ایران_کی_مدد_ویڈیوز
جنگ زدہ شام میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۲ Asia/Tehran

جنگ زدہ شام میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی ہے۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے دوست اور برادر ملک کی مدد کے لئے پہلی امداد کھیپ روانہ کر دی۔ مزید انسان دوستانہ امداد اگلے دنوں روانہ کی جائے گی۔

امریکا اور مغرب کی پابندیوں کا سامنا کر رہے ملک شام کو اس وقت شدید طور پر امداد کی ضرورت ہے۔