ترکیہ میں بڑا سڑک حادثہ، 12 ہلاک، دسیوں زخمی (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i421330-ترکیہ_میں_بڑا_سڑک_حادثہ_12_ہلاک_دسیوں_زخمی_(ویڈیو)
ہفتے کی شام ترکیہ کے زلزلہ زدہ صوبے ہاتای سے اسکندرون کی جانب جانے والے ایک راستے پر ہولناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں کئی چھوٹی بڑی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ بعض میں ٹکر ہونے کے بعد آگ بھی بھڑک اٹھی۔ اس حادثے میں کم از کم 12 افراد کے مارے جانے اور 30 سے زائد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹ Asia/Tehran