ہندوستانی دفاعی تحقیقی اور ترقیاتی تنظیم (ڈی آر ڈی او) اور بحریہ نے اوڈیشہ کے چاندی پور میں انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج سے چھوٹی دوری کی سطح سے سطح تک مار کرنے والی میزائل کا آج کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔
پاکستانی بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائل کی فائرنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا نے ملٹی پل وار ہیڈز میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
یمنی مسلح افواج نے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کردیا۔ یہ میزائل ماچ 8 (6,200 میل فی گھنٹہ) کی رفتار تک جا سکتا ہے۔
شمالی کوریا نے ایک اور ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا نے علاقے میں امریکہ اور جنوبی کوریا کی جاسوسی کی سرگرمیاں بڑھنے پر خبردار کرتے ہوئے ان سرگرمیوں کو جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی بڑھنے کا باعث قراردیا ہے۔
جنوبی کوریا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مغربی سواحل سے کئی کروز میزائل فائر کئے ہیں۔
شمالی کوریا نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک بار پھر کئی کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا نے اسٹریٹیجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے شمالی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ پیونگ یانگ کے لاپرواہی اور اشتعال انگیز اقدامات کے بھیانک نتائج برآمد ہوں گے۔