-
دنیا کے آنکھوں کے سامنے غزہ میں ہو رہی نسل کشی پر ہماری خاموشی کو آنے والی نسلیں اور نہ ہی تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے صدر محمد یونس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کہا کہ غزہ میں نسل کشی دن کی روشنی میں اور سب کے سامنے ہورہی ہے۔
-
نیتن یاہو کو عالمی عدالت کے کٹہرے میں دیکھنا چاہتا ہوں: چِلی کے صدرگیبریل بورِک
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۳:۵۹چِلی کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میزائل سے اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے چیتھڑے اڑتے دیکھنا نہیں چاہتے بلکہ انہیں عالمی عدالتِ انصاف کے کٹہرے میں کھڑا دیکھنا چاہتے ہیں۔
-
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۹صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں، عالمی سامراج کی سرپرستی میں تیزی سے بگڑتے ہوئے دنیا کے حالات پر سخت اظہار تشویش کیا ہے۔
-
جنرل اسمبلی کے اجلاس سے جنوبی افریقہ کے صدر کے خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت پر مائک بند کر دیا گیا+ ویڈیو
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں انہوں نے غاصب اسرائيل کے ذریعہ فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذت کی اور اسے روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
جنرل اسمبلی عالمی سطح پر ایران کا مؤقف اجاگر کرنے کا بہترین موقع
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک روانگی سے قبل کہا کہ جنرل اسمبلی کا اجلاس عالمی سطح پر ایران کے مؤقف کی ترجمانی کا بہترین موقع ہے۔
-
نیویارک میں عالمی سفارتکاری ، ایران کے وزیر خارجہ کی موجودگی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۸ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے ہیں
-
ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز نیویارک جا رہے ہیں۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کا اصل چہرہ بے نقاب
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰آزادی صحافت کا عالمی دن آج ہم ایسے میں منا رہے ہیں کہ جب صیہونی جارحیت کا مقابلہ کرنے میں صحافیوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن، اسلاموفوبیا کے خلاف عملی اقدامات کرنے کی ضرورت
Mar ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷انسدادِ اسلاموفوبیا کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔
-
قدس ٹی وی کی براہ راست نشریات کے دوران 5 صحافی شہید
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں آج بیس فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں پانچ صحافی بھی شہید ہوئے ہیں۔