-
ایران میں ناحق خوں ریزی کے براہ راست ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل: ایرانی عوام کی صدائے احتجاج
Jan ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۸ایرانی عوام نے امریکی اور اسرائیلی سازشوں کو ایک بار پھر بے نقاب کرتے ہوئے ایران میں ناحق خوں ریزی کا براہ راست ذمہ دار امریکہ اور اسرائیل کو قرار دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کی جائے گی: روس
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۶یورپ کی تعاون اور سیکورٹی تنظیم میں روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرنے کی ہر کوشش کی مخالفت کریں گے۔
-
ایران نے انٹونیو گوٹیرش کو دکھایا آئینہ، اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بے بنیاد اور غیر قانونی رپورٹوں کے بجائے حق بیانی سے کام لیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ایران کی وزارت خارجہ نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کی حالیہ رپورٹ کو بے بنیاد اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں ایران کے ایٹمی مسئلے اور قرار داد 2231 پر زوردار ہنگامہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳سلامتی کونسل ایران کے ایٹمی مسئلے اور قرار داد 2231 کے بارے میں سفارت کاروں کے درمیان لفظی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگئی۔
-
صیہونی حکومت سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کا اقوام متحدہ کا مطالبہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۳اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک نئی قرارداد منظور کی ہے جس میں تل ابیب سے غزہ کے بارے میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات ناقابلِ قبول: لبنان کے پارلیمانی اسپیکر
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳لبنان کے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری نے صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کو ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔
-
جنرل اسمبلی میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی زمینوں اور جولان کی پہاڑیوں پرصیہونی حکومت کے قبضہ جاری رکھنے کے خلاف دو اہم قراردادیں منظور کی ہیں۔
-
ایران اور چین نے ایک بار پھر قرار داد 2231 اور اس کی سبھی دفعات اور مندرجات کے ختم ہوجانے پر زور دیا ہے۔
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶اقوام متحدہ میں ایران، روس اور چین کے سفیروں نے سلامتی کونسل کے چیئر مین اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام مشترکہ مکتوب میں لکھا ہے کہ قرار داد 2231 کی دفعہ آٹھ کے مطابق اٹھارہ اکتوبر دو ہزار پچیس کو یہ قرار داد اور اس کی سبھی دفعات ختم ہوچکی ہیں۔
-
علاقے اور خاص طور پر پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا مسئلہ ہمارے لئے بہت اہم: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے آغاز کے بعد سے ہی ہم نے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کے ذریعے مسئلے کو حل کرنے میں مدد کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں۔
-
ایران مخالف قرارداد منظور کرکے بورڈ آف گورنرس نے آئی اے ای اے کی حیثیت پر کاری ضرب لگائی ہے: روس
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ ایران مخالف قرارداد منظور کرکے بورڈ آف گورنرس نے آئی اے ای اے کی حیثیت پر کاری ضرب لگائی ہے۔