فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں ایک اور اسرائیلی فوجی کمانڈر ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i430997-فلسطینی_مجاہدین_کے_ہاتھوں_ایک_اور_اسرائیلی_فوجی_کمانڈر_ہلاک
فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی جنگ میں ایک اور اسرائيلی فوجی کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵ Asia/Tehran
  • فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں ایک اور اسرائیلی فوجی کمانڈر ہلاک

فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی جنگ میں ایک اور اسرائيلی فوجی کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے-

سحرنیوز/ عالم اسلام: صیہونی میڈیا نے بھی غزہ جنگ میں ایک اور اسرائیلی فوجی کمانڈر کی ہلاکت کی خبر دی ہے - موصولہ خبروں کے مطابق غزہ کی جنگ میں فلسطینی مزاحمت کے ہاتھوں منگل کو یفتاح شاحار نام کا ایک اور اسرائیلی فوجی کمانڈر ہلاک کردیا گیا-

صیہونی فوجیوں نے غزہ میں اپنے دو اور فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے یہ دو فوجی بھی ان تیس افراد میں شامل ہیں کہ جو زہریلے انفیکشن سے متاثر تھے۔