-
شہید نصراللہ کا خون صیہونی حکومت اور اس کے حکام کو لے ڈوبے گا، جنرل موسوی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ شہید نصر اللہ کا خون صیہونی حکومت اور اس کے حکام کو لے ڈوبے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا ناجائز اسرائیل کے خلاف بڑا آپریشن، سپاہ پاسداران کا بیان
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۲:۰۵سپاه پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل کے خلاف شروع ہونے والی کارروائی پر ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
صیہونی فوج کے ترجمان سمیت متعدد صیہونی کمانڈروں نے اپنے استعفے پیش کردیئے
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے کئی کمانڈروں منجملہ صیہونی فوج کے ترجمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
-
فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں ایک اور اسرائیلی فوجی کمانڈر ہلاک
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی جنگ میں ایک اور اسرائيلی فوجی کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے-
-
ایران: جدید فوجی ڈرون اور قدر 29 میزائل کی رونمائی
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۷ایرانی فوج کے کمانڈر کے ہاتھوں آج جدید فوجی ڈرون اور "قدر 29" میزائل کی رونمائی عمل میں آئی۔
-
ایران کی بری فوج کے سربراہ جنرل عبدالرحیم موسوی: غزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جنگ غزہ سے صیہونی حکومت کو کچھ بھی حاصل نہیں ہوا اور بالادستی حماس کو حاصل ہے، کہا کہ غیر فوجی مراکز پر بمباری فوجی کامیابی شمار نہیں ہوتی۔
-
یوکرین کا روسی نیوی کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ اس نے روسی نیوی پر اپنے حملےمیں روسی نیوی کے کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے-
-
ایران، ترکی کے زلزلہ زدہ علاقوں میں فیلڈ اسپتال قائم کر رہا ہے
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴ایران کی برّی فوج نے ترکی میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
جدید ترین ریڈار سسٹم ملکی دفاعی نظام میں شامل
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱مقامی سطح پر تیار شدہ جدید ترین ریڈار سسٹم بینا، ملکی دفاعی نظام میں شامل ہوگیا ہے۔
-
ایران فضائی دفاع کی مسلمہ طاقت بن گیا
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی ایئر ڈفینس فورس کے کمانڈر نے ملک کے دفاعی نظام میں باور تین سو تہتر میزائل سسٹم کی شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا کے فضائی دفاع کی مسلمہ طاقت بن گیا ہے۔