لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i451072-لبنان_پر_صیہونی_حکومت_کی_جارحیت_جاری
لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸ Asia/Tehran
  • لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت جاری

لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام المیادین کی رپورٹ کے مطابق جنوبی لبنان کے شہرالنبطیه میں آج صیہونی حکومت کے ڈرون نے ایک کار کو نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق اس گاڑی پر ڈرون حملے سے ممکنہ جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئیں۔

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel