-
صیہونی حکومت کا ہدف غزہ میں جنگ جاری رکھنا ہے، اسامہ حمدان
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا ہدف غزہ میں جنگ جاری رکھنا ہے۔
-
صنعاء:امریکہ اپنے بحری جہازوں کے ساتھ بحیرہ احمر سے فرار
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲یمنی حکومت کے وزیر خارجہ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ امریکہ یمنی مسلح افواج کے بعد اپنے بحری جہازوں کے ساتھ بحیرہ احمر سے فرار ہو گیا ہے ۔
-
تل ابیب میں مسلسل دوسرے روز دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں.
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴نیوز ذرائع نے آج (پیر) کو اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں (اسرائیل) کے مرکز تل ابیب میں ایک دھماکے کی آواز سنی گئی۔
-
القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کو دھول چٹا دی، صیہونیوں کا جنگی ساز و سامان تباہ + ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمال کو اس کے جنوب سے الگ کرنے والی پٹی نتساریم میں گھات لگا کر کئے گئے حملوں کی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت، صحافی شہداء کی تعداد 170 ہوگئی
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶فلسطینی ذرائغ ابلاغ کے مطابق غزہ میں ایک اور صحافی شہید ہوگیا ہے۔
-
بنگلادیش میں اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان، عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر یونس
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر یونس نے ملک میں اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
مقبوضہ شمالی فلسطین پر حزب اللہ لبنان کا ڈرون حملہ + ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸میڈیا ذرائع نے پیر کی صبح شمالی مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کا جاسوس ڈرون نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل، تصویر لینے میں کامیاب، عبرانی میڈیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کا جاسوس ڈرون طیارہ نیتن یاہو کی خصوصی رہائشگاہ میں داخل ہو کر تصویر لینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں خصوصی انتظامات
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳عراق کے وزیر داخلہ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی سے متعلق خصوصی احکامات جاری کئے ہیں۔
-
برطانوی ناظم الامور عراقی وزارت خارجہ میں طلب
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱عراق کی وزارت خارجہ نے برطانوی سفیر کے عراق کے بارے میں بیان پر بغداد میں تعینات برطانوی ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔