-
امریکہ کا ویٹو عالمی سطح پر اسے اور اکیلا کرے گا، حماس
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴فلسطین کی تحریک حماس اور فلسینی انتظامیہ نے امریکہ کی جانب سے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کی قرارداد ویٹو کردیئے جانے کی مذمت کی ۔
-
غزہ کےعوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے پر زور
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے-
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، متعدد فلسطینی گرفتار
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کر کے چند نوجوانوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔
-
جنوبی لبنان پر حملے میں ممنوعہ بموں کا استعمال (ویڈیو)
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بموں سے بمباری کی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸صیہونی حکومت نے آج بھی اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے حملے میں تیرہ صیہونی فوجی زخمی
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۰حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل میں واقع عرب العرامشہ میں قابض فوج کے ہیڈ کوارٹر کو گائیڈڈ میزائل اور ڈرون سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
غاصب صیہونی حکومت ہی مغربی ایشیا میں کشیدگی کی ذمہ دار ہے: اردوغان
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶ترکیہ کے صدر نے جارح صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کی جوابی کارروائی کی حمایت کرتے ہوئے اس جارح اورغاصب حکومت کے حمکرانوں کو ہی مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں دوا بنانے والے ایک کارخانے پر جارح اسرائیل کی بمباری
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰صیہونی حکومت نے اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ، غزہ میں دوا بنانے والےکارخانے پر بمباری کی ہے-
-
غرب اردن میں استقامتی محاذ کا صیہونی فوج پر حملہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰استقامتی محاذ کے جوانوں نے غرب اردن میں صیہونی قابضوں کے خلاف کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
صیہونی فوج کے فضائی حملے میں حزب اللہ کا ایک اعلی عہدیدار شہید
Apr ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳جنوبی لبنان کے شہر صور میں ایک گاڑی پر صیہونی فوج کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک اعلی عہدے دار شہید ہوگئے-