-
غزہ کے المناک حالات کے بارے میں ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم کا بیان
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۱آزاد ڈاکٹروں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں حفظان صحت کا نظام چوپٹ کر کے غزہ میں نسل کشی جاری رکھے ہوئے ہے اور اسپتالوں کو تباہ کر کے علاج و معالجہ کرنے کی ان کی توانائی اور وسائل ختم کر رہی ہے۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد میں اضافہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے-
-
یوم القدس کے بارے میں فلسطینی تنظیموں کا بیان
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۴فلسطین کے قومی و اسلامی گروہوں نے ایک بیان میں امت مسلمہ، عرب دنیا اور دنیا کے تمام حریت پسندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت سے بھرپور انداز میں اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کریں۔
-
اسماعیل ہنیہ، زیاد النخالہ، عبدالملک بدرالدین الحوثی اور ہادی العامری اسرائیل کے خلاف ایک پیج پر
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶استقامتی محاذ کے رہنماوں نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت امریکی حمایت اور اس کے ملوث ہوئے بغیر نہیں پا سکتی تھی۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے شمال میں واقع جنین کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہاں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئي ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے غزہ کے قریب واقع غیرقانونی صیہونی بستیوں پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
غزہ میں مزید دسیوں فلسطینی شہید
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵فلسطین کی وزارت صحت نے کہاہے کہ غزہ میں جارح صیہونی فوج کےحملوں میں مزید اکہتر فلسطینی شہید اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے ہيں۔
-
عراقی استقامتی تحریک کا صیہونی ٹھکانے پر حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸عراقی کی تحریک اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین میں ایک اہم صیہونی فوجی ہدف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
طوفان الاقصی سےصیہونی دشمن تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، سید حسن نصراللہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ اس سال کا عالمی یوم قدس دیگر برسوں کی نسبت مختلف ہوگا کہا کہ طوفان الاقصی آپریشن نے صیہونی دشمن کو نابودی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔