-
فلسطینیوں کے شدید حملے کے بعد فرار ہوتے صیہونی+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹اسرائیل پر فلسطینیوں کے وسیع حملے کے بعد تازہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح صیہونی اپنے اپنے گھروں سے نکل کر بھاگ رہے ہیں۔
-
اسرائیل کے اندر گھسے فلسطینی نوجوان+ ویڈیوز
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر سب سے بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
شام نے دہشتگردوں کو جواب دے دیا
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰شام کے صوبے ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کاروائی کا آغازہوگیا ہے
-
مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 50 ہزار فلسطینی سر بسجود
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھےامریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے: شامی وزیر خارجہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ دہشت گردانہ اقدامات کے پیچھے امریکی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا ہاتھ ہے۔
-
اسرائیل کے صدر اسحاق ہرتزوگ کا ٹیلیگرام اکاؤنٹ ہیک
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱صیہونی حکومت کے صدر اسحاق ہرتزوگ کا ٹیلیگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔
-
اسرائیل- سعودی تعلقات، امریکی صدر کے سینئر مشیر ریاض پہنچے
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷ذرائع نے بتایا کہ امریکی حکام نے ایک ممکنہ میگا ڈیل پر بات چیت جاری رکھنے کے لیے گزشتہ ہفتے خاموشی کے ساتھ سعودی عرب کا سفر کیا جس میں ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانا بھی شامل تھا۔
-
شام، دہشت گردوں کو کہاں سے ملی ڈرون ٹکنالوجی؟ اہم انکشاف
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم حزب ترکستانی نے پیشرفتہ ڈرون ٹکنالوجی حاصل کر لی ہے۔
-
شام، کیڈٹ کالج پر دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶دہشت گردوں نے جمعرات کو مغربی شام کے صوبے حمص میں ایک فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب پر ڈرون طیارے کے ذریعے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 89 افراد جاں بحق اور 277 افراد زخمی ہوگئے۔
-
دہشتگردانہ کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے: شامی فوج
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶شامی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگردانہ کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے۔