-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، فلسطینی مجاہدین کی استقامت
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں مزید دو فلسطینیوں کو گولی مارکر شہید کردیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے غزہ پر پچھلے کئی دنوں سے جاری صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے شہروں جنین اور نابلس میں بھی صیہونیوں کے حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں مقبوصہ علاقوں پر ساڑھے آٹھ سو سے زائد راکٹ اور میزائل فائر کئے۔
-
ایران افغانستان کا تاریخی دوست ملک ہے: حامد کرزئی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کابل میں ایران کے سفیر اور صدر ایران کے خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی سے گفتگو میں کہا ہے کہ افغانستان کے مسائل کے حل کے لئے علاقے کے ملکوں کے درمیان اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
-
غزہ سے جنگ کے بعد صیہونیوں کی صورتحال (کارٹون)
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱صیہونی حکومت نے اگرچہ غزہ کے خلاف جنگ کا آغاز کیا ہے تاہم وہ غزہ کی جانب سے درجنوں کے حساب سے فائر ہونے والے راکٹوں کو روکنے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کر رہی ہے اور اُس نے اب آئرن ڈوم دفاعی سسٹم کے ساتھ ساتھ ’فلاخن داؤد‘ سسٹم کو بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
فلسطینی راکٹ، کم خرچ بالا نشیں! (ویڈیوز)
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱فلسطین کے سستے اور کم خرچ راکٹ ناجائز صیہونی حکومت کے انتہائی جدید، پیچیدہ اور مہنگے دفاعی سسٹموں کو ناکام بناتے ہوئے اب اسکے دارالحکومت تل ابیب کو نشانہ بنانے لگے ہیں۔
-
استقامتی محاذ کا تل ابیب پر میزائل حملہ، 8 صیہونی ہلاک و زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷صیہونی حکومت فلسطینیوں کے جوابی میزائل حملوں سے شدید طور پر وحشت میں مبتلا ہے اور صیہونیوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔
-
سعودی عرب نے ایران میں اپنا سفیر مقرر کر دیا
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰سعودی عرب نے سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد ایران میں اپنا نیا سفیر مقرر کر دیا ہے۔
-
رہائشی مکانات پر بمباری کر کے قتل کرنا صیہونی حکومت کی بے بسی کا ثبوت: جہاد اسلامی
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۵جہاد اسلامی فلسطین نے واضح کیا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت کی قتل و غارت اور ٹارگٹ کلنگ پر مبنی پالیسیوں سے اُسے کچھ حاصل ہونے والا نہیں ہے اور اُسے بدستور اسلامی مزاحمت کے میزائلوں کا سامنا کرتے رہنا پڑے گا۔
-
سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورس میں معاہدہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۰سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے مابین سعودی عرب میں جاری مذاکرات کے بعد دونوں قریقوں نے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔
-
جنگ بندی کے لئے جہاد اسلامی فلسطین کی 3 شرائط
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴جہاد اسلامی فلسطین نے جنگ بندی کے لئے تین شرطوں کا تعین کیا ہے۔