امیرالمومنین حضرت علیؑ کا دشمن سے برتاؤ
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i319428-امیرالمومنین_حضرت_علیؑ_کا_دشمن_سے_برتاؤ
امیرالمومنینؑ کی سیاسی سیرت کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اپنے دشمنوں اور مخالفوں کے ساتھ دلیل و برہان اور تواضع کے ساتھ بات کرتے تھے۔ لیکن جب یہ طریقہ کارگرنہ ہوتا تو وہاں امام علیؑ کی فیصلہ کن شخصیت سامنے آتی، وہاں خوارج کے ساتھ برتاؤ کی مانند ایسے برتاؤ کرتے تھے کہ خود فرماتے ہیں: "انا فقأت عین الفتنة" ’’میں نے فتنے کی آنکھ پھوڑ دی‘‘۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷ Asia/Tehran
  •  امیرالمومنین حضرت علیؑ کا دشمن سے برتاؤ

امیرالمومنینؑ کی سیاسی سیرت کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اپنے دشمنوں اور مخالفوں کے ساتھ دلیل و برہان اور تواضع کے ساتھ بات کرتے تھے۔ لیکن جب یہ طریقہ کارگرنہ ہوتا تو وہاں امام علیؑ کی فیصلہ کن شخصیت سامنے آتی، وہاں خوارج کے ساتھ برتاؤ کی مانند ایسے برتاؤ کرتے تھے کہ خود فرماتے ہیں: "انا فقأت عین الفتنة" ’’میں نے فتنے کی آنکھ پھوڑ دی‘‘۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای

کتاب: 250سالہ انسان

11ستمبر2009