فقط بیٹھنے اور رونے کا کوئی فائدہ نہیں
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i323470-فقط_بیٹھنے_اور_رونے_کا_کوئی_فائدہ_نہیں
انتظار جس کے بارے میں کہا گیا ہے وہ فقط بیٹھنا اور اشک بہانا نہیں ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۳ Asia/Tehran
  • فقط بیٹھنے اور رونے کا کوئی فائدہ نہیں

انتظار جس کے بارے میں کہا گیا ہے وہ فقط بیٹھنا اور اشک بہانا نہیں ہے

مہدویت اور نیمہ شعبان کے جشن کا ہمارے اور آپ کے لئے ایک پیغام یہ ہے کہ ہر چند حضرت مہدی ارواحنافداہ پر ایمان و اعتقاد ایک عظیم خواہش ہے کہ جس میں کوئی شک نہیں، لیکن یہ ایسی خواہش ہے کہ جو عمل کے ساتھ ہونی چاہئے۔ انتظار جس کے بارے میں کہا گیا ہے وہ فقط بیٹھنا اور اشک بہانا نہیں ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای

22 اکتوبر 2002