بیت المقدس فلسطین کا دارالخلافہ !
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i326110-بیت_المقدس_فلسطین_کا_دارالخلافہ_!
فلسطین اللہ کی توفیق اور اللہ کے اذن سے دشمنوں کے ہاتھ سے خلاصی پا لے گا، بیت المقدس فلسطین کا دارالخلافہ ہے اور امریکہ اور امریکہ سے بڑے اور امریکہ سے چھوٹے اور امریکہ کے نوکر فلسطین کے حوالے سے حقیقت اور سنّت الٰہی(خدا کے قانون) کے مقابلے میں کسی قسم کی غلطی کے مرتکب نہیں ہو سکتے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۸ Asia/Tehran
  • بیت المقدس فلسطین کا دارالخلافہ !

فلسطین اللہ کی توفیق اور اللہ کے اذن سے دشمنوں کے ہاتھ سے خلاصی پا لے گا، بیت المقدس فلسطین کا دارالخلافہ ہے اور امریکہ اور امریکہ سے بڑے اور امریکہ سے چھوٹے اور امریکہ کے نوکر فلسطین کے حوالے سے حقیقت اور سنّت الٰہی(خدا کے قانون) کے مقابلے میں کسی قسم کی غلطی کے مرتکب نہیں ہو سکتے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای ( حفظہ اللہ )

17مئی2018