فلسطینیوں کا کل اور آج !
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i326880-فلسطینیوں_کا_کل_اور_آج_!
اُس وقت فلسطینی بیٹھے رہے یہاں تک کہ اسرائیلی فلسطین پر مسلّط ہوگئے، لیکن پھر ایک ایسی نسل پیدا ہوئی کہ جس نے اسلام کے نام کے ساتھ فلسطین کی آزادی کی جدوجہد اور استقامت شروع کی، اسرائیل کی کوشش ہے کہ یہ استقامت رُک جائے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۳ Asia/Tehran
  • فلسطینیوں کا کل اور آج !

اُس وقت فلسطینی بیٹھے رہے یہاں تک کہ اسرائیلی فلسطین پر مسلّط ہوگئے، لیکن پھر ایک ایسی نسل پیدا ہوئی کہ جس نے اسلام کے نام کے ساتھ فلسطین کی آزادی کی جدوجہد اور استقامت شروع کی، اسرائیل کی کوشش ہے کہ یہ استقامت رُک جائے

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای

12 اکتوبر 1999