آج ملت یمن واقعا مظلوم ہے !
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i330650-آج_ملت_یمن_واقعا_مظلوم_ہے_!
یہ (امریکہ اور آلِ سعود) ان سیاسی اہداف کو حماقت کے ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں، ہمارے لئے یمن کے حوادث دردناک ہیں اور (اسی طرح) بہت سے عالم اسلام کے حوادث؛ پاکستان اور افغانستان اور اس جیسے بہت سے حوادث ہیں کہ واقعاً غم انگیز ہیں، عالم اسلام کو چاہئیے کہ بیداری اور بصیرت کے ساتھ اِن کا مداوا کرے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۰ Asia/Tehran
  • آج ملت یمن واقعا مظلوم ہے !

یہ (امریکہ اور آلِ سعود) ان سیاسی اہداف کو حماقت کے ساتھ حاصل کرنا چاہتے ہیں، ہمارے لئے یمن کے حوادث دردناک ہیں اور (اسی طرح) بہت سے عالم اسلام کے حوادث؛ پاکستان اور افغانستان اور اس جیسے بہت سے حوادث ہیں کہ واقعاً غم انگیز ہیں، عالم اسلام کو چاہئیے کہ بیداری اور بصیرت کے ساتھ اِن کا مداوا کرے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای17اگست2015