نا امیدی دشمن کا حربہ !
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i330684-نا_امیدی_دشمن_کا_حربہ_!
دشمن کی سازشوں میں سے ایک سازش یہ ہے کہ نئی نسل میں ناامیدی کو عام کرے تاکہ خود اعتمادی کا بحران واقع ہو اور قوم کے آگے بڑھنے کا عمل روکا جاسکے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )