قومی مسائل کا حل |Farsi sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i342307-قومی_مسائل_کا_حل_farsi_sub_urdu
کیا ترقی یافتہ ملک وہی ہے جو یورپ کی راہ پر چلے؟ کیا اسلامی ممالک کی ترقی صرف امریکہ ، فرانس، جرمنی جیسے ممالک کے ساتھ چلنے سے ہی ممکن ہے؟
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )