بنیادی طاقت | Farsi Sub Urdu
https://urdu.sahartv.ir/news/kalaame_rehbar-i351368-بنیادی_طاقت_farsi_sub_urdu
کسی بھی ملک کے امن و امان کا سبب کیا چیز بنتی ہے؟
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۰ Asia/Tehran

کسی بھی ملک کے امن و امان کا سبب کیا چیز بنتی ہے؟

 

اگر ایک ملک اپنے دفاع کے لیے اپنی فوجی طاقت کو مضبوط نہیں کرتا تو بے رحم عالمی شیطانی طاقتیں اُس کا کیا حال کرتی ہیں؟

انقلاب اسلامی ایران نے قرآنی نسخے کے مطابق عمل کرتے ہوئے دشمن کو کیا پیغام دیا ہے؟

کیا آج امریکہ اور اُس کے حواری اتنی آسانی کے ساتھ ایران پر حملے کی جرأت کرسکتے ہیں؟