-
اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کا خواہاں ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کا خواہاں ہے اور اپنے بنیادی اصولوں کی روشنی میں کبھی جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوشش نہیں کی۔
-
غزہ پر اسرائیلی افواج کی وحشیانہ جارحیت جاری، دو سال کے دوران نیتن یاہو کے 8 بڑے بڑے جھوٹ
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰7 اکتوبر کو غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 2 سال مکمل ہوگئے۔ اس دوران ہمیشہ کی طرح غاصب وزیر اعظم نیتن یاہو نے خوب جھوٹ بولا۔ ان کے سارے جھوٹے بیانات کے ذکر کا تو امکان نہیں ہے لہذا یہاں غاصب وزیر اعظم کے کچھ بڑے بڑے جھوٹ کا ذکر کیا جا رہا ہے۔
-
اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ درج، غزہ نسل کشی میں ملوث ہونے کا الزام
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱اطلاعات کے مطابق اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی اور ان کے دو وزیروں پر اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی کے الزام میں عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) میں مقدمہ درج ہوا ہے۔ اٹلی کی وزیر اعظم کے خلاف دائر مقدمے میں کہا گیا ہے کہ اٹلی نے اسرائیل کے لئے ہتھیار فراہم کئے، جو غزہ میں ہزاروں افراد کی موت کا سبب بنے۔
-
اورکزئی میں آپریشن، پاک فوج کے 11 جوان ہلاک، 19 دہشت گرد بھی مارے گئے
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱پاکستان کے صوبہ خیبرپختون کے علاقے اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل اور ایک میجر سمیت گیارہ فوجی جوان مارے جبکہ انیس دہشگرد ہلاک کردیے گئے۔
-
ایران کو جوہری توانائی کے ذریعے صحت اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں ملی تقریباً پانچ سو کامیابیاں
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸ایران کی قومی ایجنسی برائے جوہری توانائی کے سربراہ نے کہا کہ ریڈیو ادویات کی پیداوار نہیں روکی جائے گی اور روس کے ساتھ آٹھ پاور پلانٹس کی تعمیر ایجنڈے میں شامل ہو چکی ہے۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات کے دوران ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے بہار اسمبلی انتخابات کے دوران ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کو سختی سے نافذ کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
-
غزہ کے لئے امدادی قافلے "گلوبل صمود فلوٹیلا" کے کارکنوں پر انسانیت سوز اسرائیلی مظالم
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی امداد کے لئے جانے والے قافلے "گلوبل صمود فلوٹیلا" کے کارکنوں پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے انسانیت سوز مظالم کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
-
ہندوستان: جے پور اجمیر ہائی وے پر سلینڈروں سے بھرے ٹرک اور کیمیکل ٹینکر میں ٹکر، متعدد دھماکے، ٹینکر ڈرائیور زندہ جَلا
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶ہندوستان کی ریاست راجستھان میں جے پور اجمیر ہائی وے پر ایل پی جی سلینڈروں سے بھرے ایک ٹرک اور کیمیمکل ٹینکر میں زبردست ٹکر ہوئی جس سے ٹرک میں آگ لگ گئی اور اس میں لدے متعدد سلینڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گئے۔ یہ حادثہ پورے علاقے میں افراتفری کا سبب بن گیا۔
-
بحیرہ خزر کے اطراف کے ملکوں کی مشترکہ بحری مشقیں ہوں گی: ایڈمیرل شہرام ایرانی
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۳بحری فورس کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران بحیرہ خزر کے اطراف کے ممالک کی مشترکہ بحری مشقوں کا میزبان رہے گا۔
-
طوفان الاقصی نے صہیونی حکومت کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا، حزب اللہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲حزب اللہ نے طوفان الاقصی کی دوسری سالگرہ پر کہا کہ فلسطینی مقاومت کی کارروائی نے صہیونی حکومت کے جرائم اور غیر انسانی چہرے کو بے نقاب کردیا۔