-
یونان میں صیہونیوں پر حملہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱فلسطین کے حامیوں نے یونان کے ایک جزیرے پر صیہونیوں کے ایک گروہ پر حملہ کیا ہےعبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ سرگرم عمل فلسطین حامیوں نے یونان کے ایک جزیرے میں نائٹ کلب کے باہر صیہونیوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، غداری، حزب اللہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو غزہ کے مظلوموں سے خیانت قرار دیتے ہوئے اسلامی ممالک سے اسرائیل کے خلاف عملی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران و اٹلی کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹ایرانی وزیر خارجہ نے اطالوی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم اورعالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کی بکتر بند گاڑی تباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱جنوبی غزہ میں القسام بریگیڈ کے حملے میں صیہونی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی تباہ ہوگئی
-
ایران نے ماحول حیات کے لحاظ سے حساس مقامات پر اسرائیلی حملوں کی عالمی مذمت کا مطالبہ کیا ہے
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹ایران کے محکمہ ماحول حیات کی سربراہ اور صدر کی مشیر شینا انصاری نے ماحول حیات کے لحاظ سے حساس مقامات پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کی عالمی سطح پر مذمت کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
غزہ میں بھوکے پیاسے فلسطینیوں کا قتل عام، 136 فلسطینی شہید
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں ایک سو چھتیس سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہيں۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس کا جنتر منتر پر مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں کانگریس نے جنتر منتر پر مظاہرہ کر کے ایک بار پھر جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد منظور
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔
-
پاکستانی فوجیوں پر ڈرون حملہ، تین ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳پاکستان میں فوجی اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر سے کئے جانے والے ایک حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور نو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
غزہ کے عوام کو صرف دعا اور اسرائیل کو دے رہے ہیں غذا، ایندھن، فولاد اور لوہے، ترک رکن پارلیمنٹ کا حیرت انگیز انکشاف
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷ترکیہ کے رکن پارلیمنٹ نے اپنے ملک کے صدر رجب طیب اردوگان کی منافقت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے لئے صرف دعا کرنے والی حکومت اسرائیل کے لیے غذا، ایندھن اور دیگر ضروریات کی چیزیں بھیج رہی ہے۔