-
ایئر انڈیا کا طیارہ ممبئی میں حادثے سے بال بال بچا، رَنوے پر پھسلنے سے تینوں ٹائر تباہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۲:۳۱ممبئی ایئرپورٹ پر اے آئی 2744 کا طیارہ رَنوے پر بری طرح پھسلا، تینوں ٹائر پھٹنے کے باوجود کوئی جانی نقصان نہیں
-
ملکی فضائی سرحدیں محفوظ، ایئر ڈیفنس سسٹم ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار: جنرل صباحی فرد
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵ایرانی فوج کے اعلی افسر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کے اہلکار دن رات چوکس ہیں اور ملک کا بہترین دفاع کرسکتے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی باعثِ افتخار ہے: اسحاق ڈار
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی ان کے لیے اعزاز قرار دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں یمنی افواج کی کارروائی، پانچ اہم اہداف کو نشانہ بنایا گیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۸یمنی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین میں 5 اہم اور فوجی پر ڈرون حملے کا اعلان کیا ہے جن میں بن گورین ایئرپورٹ، یافا میں ایک فوجی ہدف، ایلات کی بندرگاہ، رامون ایئرپورٹ اور اشدود کے علاقے میں ایک اہم ہدف شامل ہے۔
-
سلامتی کونسل کے اعلیٰ اجلاس میں شرکت ، غریب آبادی نیویارک پہنچ گئے
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر محمد کاظم غریب آبادی فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹ماسکو میں ایران کے سفیر نے بتایا ہے کہ ایران کے وزیر دفاع نے پیر کے روز روس کے وزیر دفاع آندرے بلوسوف سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو کی۔
-
روسی مندوب: یورپی ٹرائیکا ایران پر پابندیوں میں توسیع کا حق کھو چکا
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ویانا میں اقوام متحدہ کے روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا (برطانیہ، فرانس اور جرمنی) نے ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں میں توسیع کے لیے JCPOA میں اسنیپ بیک (ٹریگر میکانزم) کی شق کو استعمال کرنے کا حق کھو دیا ہے۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 59 ہزار سے زائد، گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 سو افراد متاثر
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں شہداء کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں ووٹنگ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ سے سینٹ کی گیارہ نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔
-
الحوثی: غزہ میں فلسطینیوں پر جو گذر رہا ہے وہ ایک حقیقی انسانی المیہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں پر جو گذر رہا ہے وہ ایک حقیقی انسانی المیہ ہے اور غزہ کے عوام پر مظالم کے توڑے جانے والے پہاڑ پوری امت مسلمہ کے لئے ایک بڑا سنجیدہ خطرہ ہیں۔