-
یمن کے ساحل کے قریب کشتی پر حملہ، وارننگ کو نظر انداز کرنے کا سنگین نتیجہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۲یمنی فوج نے بحری حملے کی ذمہ داری قبول کر لی، نشانہ بننے والی کشتی اسرائیلی بندرگاہ کی جانب رواں تھی اور اب غرق ہو رہی ہے.
-
جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صیہونی فوجیوں کی خودکشی
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۶صیہونی حکومت نے اپنے فوجیوں پر جنگ غزہ کے نفسیاتی اثرات کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ جنگ شروع ہونے کے بعد 43 اسرائیلی فوجی خود کشی کرچکے ہیں
-
ہم ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے نہیں ہیں، رہبر معظم کے فتویٰ کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانا حرام ہے: ایرانی صدر
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے معروف امریکی صحافی ٹاکر کارلسن کو دیے گئے ایک تفصیلی انٹرویو میں ایران کی ایٹمی پالیسی، امریکہ کے ساتھ مذاکرات، اسرائیلی جارحیت، اور بین الاقوامی اداروں کے کردار پر کھل کر اظہار خیال کیا۔
-
مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲نتن یاہو کے دورہ امریکہ کا مقصد غزہ میں ممکنہ جنگ بندی، ایران کے خلاف امریکہ کو جنگ میں جھونکنے کی کوشش کے علاوہ داخلی بحران اور بدعنوانی کے مقدمات سے بچنے کے لیے حالیہ جنگ میں محدود کامیابیوں کو بڑی فتح کے طور پر پیش کرنا ہے۔
-
صیہونی حکومت اور امریکہ کے حملوں پر برکس کے مذمتی بیان کے قدرداں ہیں: وزیر خارجہ عراقچی
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جو برکس اجلاس میں شرکت کے لیے برازیل گئے ہوئے ہیں ایران پر جارحیت کی برکس کی جانب سے مذمت کی قدردانی کی ہے۔
-
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵برکس کے سربراہوں نے اپنے اجلاس کے اعلامیہ میں ایران کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 80 شہید اور 400 سے زائد زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲غزہ پر صیوہنی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ چھے سو چالیسیوں دن بھی پوری شدت سے جاری رہا۔
-
اسرائیل: ڈیمونا نیوکلیئر پاور پلانٹ بند
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴اسرائیل کی ایران پر12 دن تک جاری رہنے والی جارحیت کے جواب میں ایران نے میزائلی حملوں میں شمالی، جنوبی اور وسطی اسرائیل کو نشانہ بنایا جن میں ایک بڑا فضائی اڈہ، ایک انٹیلی جنس کا مرکز اور ایک لاجسٹک بیس شامل ہے۔
-
حسینی عزم و شجاعت سے لبریز ایران اسلامی (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴امریکا اور دہشت گرد صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت میں تقریبا ایک ہزار ایرانیوں کی شہادت کے نتیجے میں، ایران میں محرم اور عاشورائے حسینی کی فضا گزشتہ برسوں سے مختلف رہی اور ایران حسین تا ابد پیروز است یعنی حسین کا ایران ہمیشہ فاتح ہے کے سلوگن کے ساتھ شہدائے کربلا کو یاد کیا گیا اور محرم کے ان دس دنوں میں، وقت کی یزیدی طاقتوں کے مقابلے کے لئے جذبہ حریت حسینی غالب رہا۔
-
صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷یمن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد یمن کی مسلح نے بھی جواب میں مقبوضہ فلسطین پر دو میزائل فائر کئے۔