-
کینڈا: وینکور فیسٹیبول میں گاڑی سے کچل کر گیارہ افراد ہلاک
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۲:۲۹کینڈا کے شہر ونکوور میں ایک ثقافتی فیسٹیول میں ہونے والے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد گيارہ ہوگئي ہے
-
مختلف ممالک کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کےلئے تیار ہیں؛ صدر ایران
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱صدر مملکت نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امن و صلح تجارت، سرمایہ کاری اور رفت و آمد سے حاصل ہوتی ہے کہا ہے کہ ہم دیگر ملکوں کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کے لئے آمادہ ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے تعلقات, ہم ان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی نہیں دیکھ سکتے: ایران
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا۔
-
غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، دسیوں شہید اور زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹غزہ کے خلاف نئی جارحیت کے بیالیسویں روز صیہونی فوج نے فلسطینیوں پر فضائی حملہ کیا اور گولہ باری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہوئے۔
-
امریکا کے عوام نے ٹرمپ کو دیا بڑا جھٹکا
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳امریکہ میں نئے سروے رپورٹ سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ اقتدار کے تین مہینوں میں امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت ، گذشتہ سات عشروں میں کسی بھی صدر کی اپنی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
قرہ باغ آذربائیجان کا اٹوٹ حصہ ہے: صدر ایران
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳صدر ایران نے آذربائیجان - ایران مشترکہ اجلاس میں کہا کہ قرہ باغ آذربائیجان کا اٹوٹ حصہ ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے بیان سے تل ابیب میں چھایا سناٹا!
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ میں صیہونی حکومت کے اتحادیوں کو لکھا کہ نہ صرف یہ کہ کوئی فوجی آپشن نہیں ہے، بلکہ یقینی طور پر کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ کسی بھی حملے کا فوری جواب دیا جائے گا۔
-
ایران: شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے دردناک واقعے پر رہبر انقلاب اسلامی ایران کا پیغام
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۱رہبر انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بندر عباس میں شہید رجائی بندرگاہ پر پیش آنے والے اندوہناک واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
-
یمن پر امریکہ کی تازہ ترین بمباری، متعدد افراد جاں بحق
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰یمن پر امریکی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر بمباری کی ہے
-
ضاحیہ پر صہیونی حملہ، لبنانی وزارت خارجہ اور حزب اللہ کا سخت ردعمل
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵لبنانی پارلیمنٹ میں مقاومتی بلاک کے نمائندے ابراہیم الموسوی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صہیونی حکومت کے جارحانہ حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔