-
مجلس خبرگان کے سربراه اور ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو تاریخ کی سنگین ترین شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کو ایرانی عوام کا حقیقی دشمن قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران کے عوام دشمن کی پہچان میں ہرگز غلطی کا ارتکاب نہیں کریں گے اور امریکہ کو ملت ایران کے مقابلے میں تاریخ کی سنگین ترین شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ماہرین کاؤنسل کے اراکین قائد انقلاب سے ملے ۔ تصاویر
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸مجلس خبرگان (ماہرین کاؤنسل) کے اراکین نے آج پنجشنبہ کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی مجاہدتوں کی قدردانی، نشان ذلفقار سے سرفراز
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
عزّت کے چالیس سال | مختصر ڈاکیومنٹری
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۹انقلاب کی چالیس سالہ زندگی پر مشتمل مختصر ڈاکیومنٹری اگر آپ ایران کی پچھلی 40 سالہ تاریخ کا جائزہ صرف 10 منٹوں میں لینا چاہتے ہیں، تو اِس مختصر ڈاکیومنٹری کو ضرور دیکھیئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھوں تمغہ ذوالفقارجنرل سلیمانی کے سینے پر
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۷فوٹو گیلری
-
دنیاوی انعام کو اللہ کی راہ میں مجاہدت کا معاوضہ قرار نہیں دیا جاسکتا:رہبر معظم انقلاب اسلامی
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو تمغہ ذوالفقار عطا کرتے ہوئے فرمایا: دنیاوی انعام کو اللہ تعالی کی راہ میں مجاہدت کا معاوضہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔
-
رہبر معظم نے دیا حیدری ذوالفقار کا تمغہ آج کے مالک اشتر کو
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج کے مالک اشتر جنرل قاسم سلیمانی نےحیدری ذوالفقار کا تمغہ شکریہ کے ساتھ وصول کیا۔
-
عالم اسلام کی نظریں اسلامی جمہوریہ ایران پر مرکوز ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عالم اسلام میں اسلامی تعلیمات کی جانب رجحان میں اضافہ ہوا ہے فرمایا کہ عالم اسلام کی نظریں اسلامی جمہوریہ ایران پر مرکوز ہوئی ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز - تصاویر
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۰فوٹو گیلری