Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱ Asia/Tehran
  • کاریگروں اور مزدوروں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

آج بدھ کی صبح قائد انقلاب اسلامی نے ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں کاریگروں اور مزدوروں کو خطاب کیا۔ان دنوں ایران میں ہفتۂ مزدور (لیبر ویک) منایا جا رہا ہے۔

ٹیگس