-
ممتاز طلبا اور علمی شخصیات سے رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲ممتاز طلبا اور علمی شخصیات نے آج بروز بدھ تہران کے حسینہ امام خمینی (رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی
-
دشمن کی تشہیراتی جنگ میں بھی فتح ایران کی ہو گی، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۵رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کا منصوبہ ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ہے لیکن اس جنگ میں بھی ہم کامیاب ہوں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: آج دشمن، ایران کی غلط اور مایوس کن تصویر پیش کرنے کے درپے ہے
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج بدھ کی صبح کو ایران کے دوہزار سے زائد ممتاز طلبا اور علمی شخصیات سے ملاقات میں فرمایا کہ پورے ایران میں دسیوں ہزار ممتاز طلبا، دانشوروں اور علمی شخصیات کی کوششیں اور سرگرمیاں، ملک کی حقیقی اور امید بخش تصویر کی عکاس ہیں-
-
سائنسی میدان میں روز افزوں ترقی پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تیز رفتار ترقی کرنے والے ملکوں کے ساتھ علمی رابطے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
راہ دشوار اور مصمم ارادہ - Farsi sub Urdu
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۰حق کے راستے کو استقامت اور بصیرت کے ساتھ طے کیا جاسکتا ہے اس راہ پر ثابت قدمی اور پیش قدمی کی ضرورت ہے- رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ عظمی سید علی خامنہ ای کی اہم گفتگو ملاحظہ کیجئے
-
حضرت سلمان محمدیؑ امام صادقؑ کی نظر میں | Farsi Sub Urdu
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳حضرت سلمان محمدیؑ امام صادقؑ کی نظر میں ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی علمائے کرام کے ساتھ گفتگو کہ جس میں حضرت سلمان محمدیؑ کے بارے میں امام صادقؑ کی ایک روایت کو بیان فرما رہے ہیں۔۔
-
پیشرفت کے ایرانی اسلامی مڈل پر تاکید
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ترقی کے اسلامی ایرانی ماڈل کو فروغ دیا جائے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترقی کے اسلامی ایرانی بنیادی نمونے کی تکمیل اور اسے ارتقا و فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امام حسین علیہ السلام کی رہبری میں | پہلی قسط
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۳اسلام کو کس چیز نے بچایا ہے؟ ماضی کی بنسبت عزاداری میں بہتری آنے کی اصل وجہ کیا ہے؟ اربعین کے بارے میں ولی امر مسلمین کے بیانات پر مشتمل چھ قسطوں کے سلسلے کی پہلی قسط
-
پہلے اپنی تربیت کریں !
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷جو بھی خود کو عوام کا پیشوا اور رہنما قرار دے اُسے چاہئیے کہ کسی دوسرے کو تعلیم دینے سے پہلے اپنے آپ کو تعلیم سے آراستہ کرے۔۔