وعدہ الہی کی تکمیل
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i266155-وعدہ_الہی_کی_تکمیل
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے نماز جمعہ کے خطبوں میں علاقے کے حالات منجملہ شام، عراق، یمن اور بحرین کی صورتحال کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ جس طرح سے حلب میں استقامتی محاذ کو کامیابی ملی اور اللہ کی جانب سے مدد و نصرت کا وعدہ مکمل ہوا، اسی طرح جلد ہی عراقی افواج کو بھی شمالی شہر موصل میں فتح ہونے والی ہے -
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹ Asia/Tehran