کشمیر کی موجود صورتحال کیسی ہے؟
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i324426-کشمیر_کی_موجود_صورتحال_کیسی_ہے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی موجود صورتحال پر سرینگر کے معروف صحافی الطاف احمد کا تبصرہ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲ Asia/Tehran

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی موجود صورتحال پر سرینگر کے معروف صحافی الطاف احمد کا تبصرہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی موجود صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے سرینگر سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی نے سحر ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان دونوں ہی ایٹمی طاقت ہیں اور آپس میں تصادم کا خطرہ موجود ہے جس سے کافی تباہی ہوسکتی ہے۔

انہوں نے ہندوستان کی حکومت کی جانب اشارہ کرتا ہوئے کہا کہ وہاں کے سیاستدانوں نے کشمیر کے مسئلے کو انتخابی ایجنڈا تو بنایا لیکن اسے حل کرنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔

الطاف احمد نے کہا کہ جب حکام اس طرح کے موقف اپنائیں گے تو حالات کحی درست نہیں ہوں حالات خراب تو ہوں گے لیکن ان میں بہتری نہیں آئے گی۔