پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری پرایرانی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ورلڈ سروس کے ڈائریکٹر کی پریس کانفرنس
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i342412-پریس_ٹی_وی_کی_اینکر_کی_گرفتاری_پرایرانی_ریڈیو_اور_ٹیلی_ویژن_کی_ورلڈ_سروس_کے_ڈائریکٹر_کی_پریس_کانفرنس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۷ Asia/Tehran
  • پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری پرایرانی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ورلڈ سروس کے ڈائریکٹر کی پریس کانفرنس

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی ورلڈ سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے کہا ہے کہ امریکا نے استقامتی محاذ کی آواز کو خاموش کرنے کے لئے پریس ٹی وی کی اینکر کو گرفتار کیا ہے۔ امریکی پولیس ایف بی آئی نے ایران کے پریس ٹی وی کی امریکی نژاد اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی کو واشنگٹن ڈی سی کے ہوائی اڈے پر اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ اپنے بیمار بھائی سے ملنے کے لئے امریکا پہنچی تھیں۔