Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲ Asia/Tehran
  • پاکستان میں محرم الحرام کے لئے سکیورٹی پلان

پاکستان میں محرم الحرام میں سکیورٹی کے حوالے سے جامع منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

پاکستان بھر میں محرم الحرام میں چار سطحی سکیورٹی ترتیب دی جائے گی۔

پولیس سمیت تمام محکمے محرم الحرام کے حوالے سے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد اس کی روح کے مطابق کرائیں۔ چاروں اضلاع میں تمام محکمے جلوسوں کے راستوں اور مجالس کی جگہوں کا مشترکہ دورہ کریں اور حل طلب امور کو نوٹ کریں۔

گزشتہ سالوں کی طرح ضلعی سطح پر مرکزی کنٹرول روم کام کریں گے جبکہ اہم جلوسوں کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ساتھ نگرانی ہوگی اور سکیورٹی کے حوالے سے جامع منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

ٹیگس