حسینی زائرین پر پاکستانی فورسز نے برسایا قہر !
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i302991-حسینی_زائرین_پر_پاکستانی_فورسز_نے_برسایا_قہر_!
اربعین کے موقع پرزمینی راستےسے عراق کا سفر کرنے والے ہزاروں پاکستانی زائرین کو پاکستانی بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے خوب ستایا ، اس قدر کے وہیں پر 6 لوگوں کی موت بھی واقع ہوگئی - ایران کی " آئندہ نیوز" کی خصوصی مختصر رپورٹ -
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵ Asia/Tehran