یوم آزادی پاکستان،ایرانی حکومت و عوام کی جانب سےمبارک باد
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i333149-یوم_آزادی_پاکستان_ایرانی_حکومت_و_عوام_کی_جانب_سےمبارک_باد
14 اگست سنہ 1947 کو پاکستان نے برطانیہ کے تسلط سے آزادی حاصل کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام کی جانب سے ایران کے مختلف علاقوں میں تہنیتی پیغامات لگائے گئے ہیں۔ ایران پاکستان دوستی زندہ باد!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۷ Asia/Tehran