-
پاکستان میں جعفر ایکسپریس پھر بنی نشانہ، دھماکے کے بعد ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے گزرنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو ایک اور حادثہ پیش آیا ہے۔ کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور مکمل طور پر الٹ گئیں۔
-
ہندوستان نے پہلی مرتبہ ریل لانچر سے داغا اگنی پرائم میزائل+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷ہندوستان نے دفاعی شعبے میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انٹرمیڈیٹ رینج بیلسٹک میزائل اگنی-پرائم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس ٹیسٹ کی سب سے خاص بات یہ رہی کہ میزائل کو پہلی مرتبہ ریل پر مبنی موبائل کینسٹر لانچر سے داغا گیا۔ یہ ایک تاریخی حصولیابی ہے جس نے ہندوستان کو ان چنندہ ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جن کے پاس چلتی ریل سے میزائل داغنے کی تکنیک ہے۔ اس میزائل کو اسٹریٹیجک فورسز کمانڈ (ایس ایف سی) کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
-
وندے بھارت ٹرین سے جموں و کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷جمو و کشمر میں برسراقتدار سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس نے وندے بھارت ٹرین سروس شروع ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جمو و کشمیر کو کافی فائدہ ہوگا ۔
-
6 مسافروں کی موت کے درمیان مودی حکومت کا گیارہ سالہ جشن، اپوزیشن نے این ڈی اے حکومت کی کھولی پول
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰ممبئی سے لکھنو جارہی پشپک ٹرین سے گرکر چھے مسافروں کی موت ہوگئی۔
-
روس: مسافر ٹرین پل سے گری، 7 کی موت درجنوں زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳روس میں ایک مسافر ٹرین پر پل گرجانے سے کم سے کم سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
جعفرایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 190 مسافر بازیاب، 30 دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عورتوں اور بچوں کی خود کُش بمباروں کے ساتھ موجودگی کی وجہ سے آپریشن میں انتہائی احتیاط برتی جا رہی ہے
-
جعفر ایکسپریس, سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کیا شروع
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۸کوئٹہ سے پشاور جانے والے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا۔
-
پاکستان: جعفرایکسپریس پر شدید فائرنگ سے متعددافراد زخمی، مسافر یرغمال بنا لئے گئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے باعث ڈرائیور سمیت متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔
-
مہاکمبھ کی تیاریوں کو لے کر مودی اور یوگی حکومت کی کھلی پول، دہلی سے پریاگراج تک حادثے پر حادثہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹ہندوستان میں نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر ہفتے کی شب بھگدڑ مچنے کےواقعے کے بعد حزب اختلاف نے بی جے پی حکومت پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔
-
مہاراشٹر میں ہوئے افسوسناک ٹرین حادثے پر راہل گاندھی نے کیا گہرے رنج و غم کا اظہار
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۷مہاراشٹر کے جلگاؤں میں پیش آنے والے ریل حادثے پر کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے سربراہ راہل گاندھی نے اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کی فوری تحقیقات کرائی جانے اور ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔