-
سندھ بھر میں دفعہ 144 کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹دفعہ 144 کے دوران صوبے بھر میں احتجاج،دھرنوں اور ریلیوں پرپابندی ہوگی
-
پاکستان: کراچی میں 38 روزہ عالمی ثقافتی فیسٹیول، 142 ممالک کی شرکت
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں دوسرا عالمی ثقافتی فیسٹیول شان و شوکت کے ساتھ شروع ہوگیا ہے جس میں 142 ممالک شرکت کر رہے ہیں۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر جعفر ایکسپریس دہشت گردوں کے نشانے پر، 4 ویگن پٹری سے اترے
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹پاکستان کے شکارپور میں ایک ریلوے ٹریک کو دہشت گردوں نے نشانہ بنایا ہے۔ دھماکے کی وجہ سے جعفر ایکسپریس کے 4 ویگن پٹری سے اتر گئے۔
-
پاکستان: صوبۂ سندھ میں 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات، ووٹنگ جاری
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۴کراچی کے 3 اضلاع سمیت صوبۂ سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔
-
دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں اضافہ، کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر پانی کی آمد میں کمی جاری ہے جو مزید کم ہوکر 54 ہزار کیوسک پر آگیا۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ملیریا کے بڑھتے کیسز
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰پاکستان کے صوبہ سندھ کے محکمہ صحت نے پورے صوبے میں ملیریا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں پاکستان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵پاکستان کے صوبے سندھ کے صدر مقام کراچی میں ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا گيا جس میں پاکستانی عوام کی ایک بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کے سدباب کےلئے نئے ادارے کے قیام کی منظوری
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰پاکستان میں نیکٹا کے بورڈ آف گورنرز میں دہشت گردی کے مکمل سدباب کے لیے ایک نئے ادارے کی منظوری دی گئی ہے۔
-
پاکستان میں خوفناک سڑک حادثے درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۶پاکستان میں عرس میں شرکت کے لئے جانے والے عقیدت مندوں کی دو الگ الگ وین اور بسوں کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان: ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خواں سمیت 10 افراد جاں بحق ، فضا سوگوار، ہرآنکھ اشکبار
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷جامشورو میں ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خوان خواجہ علی کاظم سمیت 10افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔