Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶ Asia/Tehran
  • پاکستان:کراچی میں سات روزہ پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگا

کراچی میں تقریباً 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

سحرنیوز/پاکستان:  کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیومہم آج سے شروع ہو گی ۔

مہم کے دوران 21 لاکھ سے زائد 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

اس کے علاوہ بلوچستان بھر میں بھی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی۔

مہم میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جانے کا ہدف مقررہے ۔ مہم میں 11 ہزار ٹیمیں حصہ لیں گی۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

ٹیگس