-
پارا چنار: سخت سیکیورٹی میں 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن کو پار کرتے ہوئے کرم ایجنسی پہنچ گیا۔
-
افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
-
پاکستان: کرم کے علاقے بگن میں آپریشن کے دوران غیر قانونی ہتھیار برآمد
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰کرم کے علاقے بگن میں جاری آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار برآمد کیے گئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیرِاعظم کی قومی اسمبلی پہنچنے پر شدید ہنگامہ اور نعرے بازی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵پاکستان کے وزیرِاعظم منگل کے روز جب قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تو ایک ہنگامہ مچ گیا۔ اپوزیشن اور حکومت نمائندگان کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی، جس سے کارروائی کرنا محال ہوگیا۔
-
پاکستان: سڑکوں کی مسلسل بندش سے پارا چنار میں انسانی بحران میں شدت
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹پاکستان کے علاقے پارا چنار کا محاصرہ بدستور جاری ہے اور وہاں انسانی بحران میں شدت آتی جارہی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کی ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دہشت گرد عناصر کے خلاف سنجیدگی سے نمٹنے اور مشترکہ سرحدوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔
-
پاکستان: لوئر کرم میں شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰لوئر کرم کے مختلف علاقوں میں شرپسندوں کے خلاف کارروائیاں دوسرے روز بھی جاری ہیں۔
-
پاکستان: حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے پر مبنی پی ٹی آئی کا مطالبہ ماننے سے انکار
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷پاکستانی حکومت نے پی ٹی آئی کی جانب سے نو مئی کے واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن بنانے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے تحریری جواب تیار کر لیا ہے۔
-
پاکستان: افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش ناکام 5 دہشتگرد ہلاک
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کی عبوری حکومت مؤثر بارڈر منیجمنٹ کو یقینی بنائے اور اپنی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال ہونے سےروکے۔
-
پاکستان کی ایف آئی اے ٹیم مراکش روانہ، کشتی حادثہ اور تشدد کے واقعات کی کرے گی تحقیقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴پاکستانی وزیراعظم کی ہدایت پر مراکش بھیجی جانے والی ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم پاکستانیوں پر تشدد اور قتل کی تحقیقات کرے گی۔