-
شام اپنی تاریخ کے ایک اہم موڑ پر
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۴پاکستان نے شام اور لبنان سے اسرائیل کے انخلا اور فلسطین پر قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان سردی کی لپیٹ میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵پاکستان کے زیادہ تر علاقوں کو سردی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید سزا
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئي عمران خان کو چودہ سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سات سال قید کی سزاسنائی گئی ہے۔
-
غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرنے کا مطالبہ، پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے فوری طور پر معاہدے پر مکمل عمل در آمد کرنِے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دہشتگردوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کردیا
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۱ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت دہشتگردوں کے سامنے حکومت بے بس نظر آ رہی ہے۔
-
اسرائیل نے حماس کے سامنے جھک کر معاہدہ کیا؛ امیر جماعت اسلامی پاکستان
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲غزہ میں جنگی بندی کے معاہدے کے بعد امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو نے مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ کی خونی جنگ کا آغاز کیا تھا۔
-
کشمیر کو لے ایک بار پھر ہند-پاک عہدیداروں کے درمیان زبانی جنگ چھڑی
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵ہندوستان کے وزیر دفاع اور فوج کے سربراہ کے بیان پر پاکستان نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے زیرانتظام علاقوں پر ہر قسم کا دعوی مسترد کیا جاتا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کا اقتصادی تعاون جاری، ایک اور سرحدی گزرگاہ کھولنے کا فیصلہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸حکومت پاکستان نے مشترکہ تجارت کو آسان بنانے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور اسمگلنگ کو روکنے کے مقصد سے ، صوبۂ بلوچستان کے علاقے چدگی اور سیستان و بلوچستان کے علاقے کوہک میں ایران کے ساتھ چوتھی سرحدی گذرگاہ کھولنے کے حتمی احکامات جاری کیے ہیں۔
-
ضلع کرم کے لئے انسانی امداد کا دوسرا قافلہ روانہ، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳ضلع کرم کے لیے اشیائے خورونوش کا دوسرا قافلہ آج چھ دن بعد ٹل کینٹ سے روانہ کردیا گیا۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر اور وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹پاکستان میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔