-
دہشتگرد معصوم لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں: پاکستانی وزیر
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۷پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ قومی پیغام امن کمیٹی کا مقصد امن کے پیغام کو پھیلانا ہے۔
-
پاکستان نے صومالیہ کی ارضی سالمیت پر زور دیا
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۶پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالیہ کی ارضی سالمیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں سردی کی شدید لہر جاری، ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری ریکارڈ
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۷پاکستان بھر میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری تک پہنچ گیا۔
-
پاکستان نے کیا زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳پاکستان نیوی نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی: دہشتگردی ایک ناسور ہے
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کا مخالف ہے پاکستان: اندرابی
Jan ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۵پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان ؛اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اجلاس، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کےاجلاس میں مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی گئی ہے
-
پاکستان کی جانب سے ایک بار پھر افغانستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
نیتن یاہو تاریخ کے سب سے قابل نفرت مجرم: پاکستان کے وزیر دفاع
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۱پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر کو انسانیت کی فکر ہے تو وہ تاریخ کے سب سے بڑے مجرم نیتن یاہو کو اغوا کرکے امریکی عدالتوں میں مقدمہ چلائیں۔
-
پاکستان: اپنی قیادت اور پالیسیوں پر کی جانے والی تنقید کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۹پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، نے اپنی قیادت اور پالیسیوں پر کی جانے والی تنقید کو افسوسناک قرار دیا ہے اور اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔