-
پاکستان اسٹیل ملز کے تمام ملازمین فارغ
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے حکومت سے کہا ہے کہ اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کردے۔
-
پاکستانی فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰پاکستان کا اف ۱۶ طیارہ بدھ کے روز کے ایک ریہرسل کے دوران حادثہ کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ اسلام آباد میں پیش آیا جس میں طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اختر بھی جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ طیارہ ۲۳ مارچ کو منعقد ہونے والی یوم پاکستان کی تقریبات کے پیش ںظر جاری مشقوں کے دوران حادثہ کا شکار ہوا۔
-
سفارتکاری کو وقت کے تقاضوں سے ہماہنگ کیا جائے: قریشی
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سفارتکاری کو نئے تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانی عوام کی ایرانی عوام سے محبت کی ایک جھلک
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے عوام نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کی مدد کر کے دکھایا دیا کہ ان دونوں برادر ،دوست اور ہمسایہ ممالک کے عوام کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کیا جا سکتا۔
-
پاکستان: ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶پاکستان میں جہاں 23 مارچ کی تیاریاں جاری ہیں وہیں آج اس ملک کا ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوا۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی صورتحال
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 4270 اموات ہو چکی ہیں اور متاثرین کی تعداد 118129 ہو گئی ہے۔
-
ایران و پاکستان، ریلوے کے شعبے میں تعاون کو تیار
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱ایران اور پاکستان نے ریلوے کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا، بڑے اجتماعات پر لگ سکتی ہے پابندی
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵پاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسکولوں میں تعطیلات میں اضافے اور اجتماعات پر پابندی کی تجاویز دی گئی ہیں -
-
ہندوستانی مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر پاکستان کی تشویش
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳پاکستان نے ہندوستانی مسلمانوں کی تشویشناک صورتحال کو دیکھتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے پر سنجیدگی دکھائیں۔
-
افغان بحران کے حل میں سہولت کار بننے کو تیار ہیں: پاکستان
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان افغانستان کے موجودہ سیاسی بحران کے حل میں سہولت کار بننے کے لئے تیار ہے ۔