رھبر انقلاب اسلامی سے راہیان نور نامی قافلوں کے منتظمین کی ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i274482-رھبر_انقلاب_اسلامی_سے_راہیان_نور_نامی_قافلوں_کے_منتظمین_کی_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۴ Asia/Tehran
  • رھبر انقلاب اسلامی سے راہیان نور نامی قافلوں کے منتظمین کی ملاقات

فوٹو گیلری

تہران کے حسینہ امام خمینی میں دفاع مقدس کے محاذوں کے لیے، روانہ ہونے والے راہیان نور نامی قافلوں کے منتظمین سے خطاب کرتے ہوئے،آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ راہیان نور کے یہ قافلے مقدس دفاع کے عظیم سرمائے اور اس کے طلائی ذخائر سے استفادہ کئے جانے کی ٹیکنالوجی ہیں۔