-
پھر آیا موسم شہدا ۔ تصاویر
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵ایران؛ایام نوروز اور نئے سال کی آمد آمد ہے،اس موقع پر ہر سال چھوٹے بڑے بوڑھے جوان مرد خاتون سبھی، لاکھوں کی تعداد میں ایران کے سرحدی علاقوں میں قائم ’’مکتب شہدا‘‘ کا رخ کرتے ہیں تاکہ ان سے کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ ہنر سیکھیں۔یہ وہ علاقے ہیں جہاں ایران پر صدام کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ہزاروں شہدا کا خون بہا ہے۔ یہ زیارتی و تربیتی پروگرام ’’راہیان نور‘‘ نامی ایک ادارے کی جانب سے ترتیب دیا جاتا ہے۔
-
درسگاہ شہید و شہادت ۔ تصاویر
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹ان دنوں ایران کے جنوبی سرحدی علاقوں میں طلبہ و طالبات کی رفت و آمد کا سلسلہ جاری ہے۔وہی علاقے جہاں پر صدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ہزاروں ایرانی جانبازوں نے اسلام و وطن کی خاطر اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا۔ہر سال ملک کے مختلف علاقوں میں ’’راہیان نور ٹور‘‘ کے ذریعے لاکھوں ایرانی اور غیرملکی باشندے ان علاقوں کا سفر کرتے ہیں۔
-
جب غیر ملکی سفارتکار شہیدوں کے مہمان ہوتے ہیں ۔ تصاویر
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۰۲۲ ممالک کے سفارتخانوں سے تعلق رکھنے والے دسیوں فوجی اہلکار جنوبی ایران میں انجام پانے والنے راہیان نور ٹور پر جا پہونچے۔
-
راہیان نور- ایک روحانی و معنوی ٹور
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۰سحر رپورٹ
-
رھبر انقلاب اسلامی سے راہیان نور نامی قافلوں کے منتظمین کی ملاقات
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۴فوٹو گیلری