اس طرح مناتے ہیں پالنگان میں عید نوروز کا جشن
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i274990-اس_طرح_مناتے_ہیں_پالنگان_میں_عید_نوروز_کا_جشن
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۲ Asia/Tehran
  • اس طرح مناتے ہیں پالنگان میں عید نوروز کا جشن

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر پالنگان میں عید نوروز کا جشن ہر سال کی طرح اس سال بھی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ جشن نوروز میں اس علاقے کے لوگوں نے نئے اور دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کئے اور لوک موسیقی سے لطف اندوز ہوئے۔

 نوجوانوں اور جوانوں نے بڑے بڑے ٹیلوں پر چڑھ کر اور عورتوں نے اپنی گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر نوروز کی آمد کا جشن منایا۔ اس علاقے میں جشن نوروز کی تقریبات قومی سطح پر دیدنی ہوتی ہیں ۔