عید نوروز کی خریداری کے دلکش مناظر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i275386-عید_نوروز_کی_خریداری_کے_دلکش_مناظر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۲ Asia/Tehran
  • عید نوروز کی خریداری کے دلکش مناظر

فوٹو گیلری

اسلامی جمہورہ ایران میں ان دنوں عید نورزو کی خریداری عروج پر ہے۔ بازاروں میں عورتوں ، مردوں اور بچوں کا رش ہے اور بازار آدھی رات تک کھلے ہیں ۔ لوگوں کی بھیڑ اور خریداروں کے ہجوم اور دکانوں کی  سجاوٹ سے نوروز کی آمد کی خوشبو ہر طرف پھیل چکی ہے۔ اور ایرانی قوم بھر پور طریقے سے عید نوروز کی تیاریوں میں مصروف ہے۔