کولمبیا میں سیلاب سے 250 افراد جاں بحق
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i277974-کولمبیا_میں_سیلاب_سے_250_افراد_جاں_بحق
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹ Asia/Tehran
  • کولمبیا میں  سیلاب سے 250  افراد جاں بحق

فوٹو گیلری

کولمبیا کے صوبے «پوتومایو» میں ہونے والی بارش، دریاوں میں طغیانی اور سیلاب سے 250 سے زائد افراد جاں بحق ،400 زخمی اور 200 لاپتہ ہوئے۔