فوٹو گیلری
تہران کے بین الاقوامی فیسٹیول مرکز میں بدھ کے روز سے شروع ہونے والے روبو کپ کے عالمی مقابلوں میں 14 ممالک من جملہ امریکا، جرمنی، هندوستان، جاپان، چین، سنگاپور، جنوبی کوریا، هالینڈ، پاکستان، برطانیہ، ترکی، پرواور ایران کی 378 ٹیموں کے مابین مقابلے شروع ہوئے۔