شہید علی چیت سازیان کی زندگی پر ایک نظر
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۹ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
جنرل شہید علی چیت سازیان 1341ھجری شمسی میں ایران کے شہرهمدان میں پیدا ہوئے۔ آپ کو ورزش سے کافی دلچسپی تھی۔ اسی بنا پر آپ نے انصار الحسین (ع) بریگیڈ کی کمان سنبھالی اور جنگ کیلئے روانہ ہوئے۔
کربلا 4 اور 5 نامی کارروائی کی قیادت آپ ہی نے کی اور سرانجام 4 آذر 1366 ھجری شمسی میں شہادت کے اعلی درجے پر فائز ہوئے۔
ٹیگس