سونے اور چاندی کے سب سے بڑے قرآنی نسخے کی رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i278632-سونے_اور_چاندی_کے_سب_سے_بڑے_قرآنی_نسخے_کی_رونمائی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۵ Asia/Tehran
  • سونے اور چاندی کے سب سے بڑے قرآنی نسخے کی رونمائی

فوٹو گیلری

آیت اللہ جوادی آملی نے ایک خصوصی تقریب میں سونے اور چاندی سے مرصع دنیا کے سب سے بڑے قرآنی نسخے کی رونمائی کی۔ اس تقریب رونمائی میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔قرآن کریم کا یہ نسخہ تقریبا اکیانوے سینٹی میٹر چوڑا اور ایک سو اکتالیس سینٹی میٹر لمبا ہے اور اس کی کتابت میں دو سال کا وقت صرف ہوا ہے۔سوکلوگرام وزنی قرآن کریم کے اس بے مثال نسخے کی تیاری میں اٹھارہ اور چوبیس قیرات کے سونے، چاندے اور تانبے کا استعمال کیا گیا ہے۔سونے چاندی سے مرصع قرآن کریم کا یہ عظیم نسخہ ، ملکی و غیر ملکی سطح پر نمائش کے بعد فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا اور اس سے حاصل ہونے والی رقم سرطان میں مبتلا بچوں کی بہبود پر خرچ کی جائے گی۔